مانسہرہ (آئی این پی) خیبرپی کے کے سابق صوبائی وزیر اور معروف قانون دان ایوب خان تنولی کی صاحبزادی کرن تنولی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئیں‘ کرن تنولی نے گزشتہ روز یہاں مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی اس موقع پر سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب‘ سردار مہتاب عباسی ‘اقبال ظفر جھگڑا‘ امیر مقام‘ پیر صابر شاہ بھی موجود تھے۔
سابق صوبائی وزیر ایوب خان تنولی کی صاحبزادی کرن تنولی مسلم لیگ (ن) میں شامل
Mar 27, 2013