لوئردیر (اے پی اے) لوئر دیر کی تحصیل میدان میں بالو خان کے مقام پھر خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی، دس بچے جاں بحق اوردرجنوں کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا، محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق حالت پر قابو پانے کے لئے ٹیمیں علاقے میں روانہ کر دی ہیں۔
لوئر دیر: خسرہ کی وبا سے10 بچے جاںبحق، درجنوں ہسپتال پہنچ گئے
Mar 27, 2013