پاکستان جانے سے متعلق معلومات چھپائی تھیں: امریکی شہری کا اعتراف

Mar 27, 2013

واشنگٹن (اے این پی) امریکی شہری نے جیوری کے سامنے تسلیم کیا کہ اسے دہشت گرد گروپ میں شمولیت کیلئے پاکستان کے سفر کے بارے میں معلومات نہیں بتائیں۔ عبدالحمید شہیدی کو 21برس قید کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے تاہم سزا کی تاریخ کا اعلان تاحال نہیں کیا گیا۔

مزیدخبریں