اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرون ملک کمرشل اتاشیوں کی تقرری کیخلاف درخواست خارج کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ریاض احمد نے تحریری فیصلہ جاری کیا۔ عدالتی حکم میں کہا گیا کہ کمرشل اتاشیوں کی تقرری وفاقی حکومت کے دائرہ اختیار میں ہے۔
بیرون ملک کمرشل اتاشیوں کی تقرری کیخلاف درخواست خارج
Mar 27, 2013