اسلام آباد (آن لائن) تحریک مساوات کی سربراہ مسرت شاہین نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان کی اسلام آباد اے پی سی زبانی جمع خرچ سے آگے نہیں بڑھ سکی۔یہ صرف ایک پوائنٹ سکورنگ پروگرام تھا۔ نگران وزیر اعظم غیر ملکی قرضوں کی حوصلہ شکنی کرتے ہوئے خود انحصاری کو اپنی منزل بنائیں۔