پشاور + کراچی (آئی این پی + این این آئی) بیرسٹر باچا نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کے لئے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کر دی۔ ”باچا نے بتایا کہ آرٹیکل 199 کے تحت دائر رٹ میں م¶قف اختیار کیا ہے کہ مشرف نے آئین کے آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آئین کو معطل کیا۔