کراچی سمیت سندھ بھرکے سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کےلیے بند.سڑکوں پر ٹریفک کم ہونے سےعوام کو شدید پریشانی کاسامنا .

Mar 27, 2013 | 11:58

سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنزکوگیس کی فراہمی بدھ کی صبح آٹھ بجے سے چوبیس گھنٹے کے لیے بند رکھنےکااعلان کیاتھا،،،سی این جی اسٹیشنز بند ہونے کے باعث سڑکوں سے پبلک ٹرانسپورٹ معمول سے کم دکھائی دے رہی ہے۔ جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،سوئی سدرن نےخبردار کیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے فلنگ اسٹیشن کی گیس مزید چوبیس گھنٹے کےلیے بند کردی جائے گی

مزیدخبریں