ایم کیو ایم ٹیکس چوروں، قرضے ہڑپ کرنے والوں،قومی دولت لوٹنے اورجعلی ڈگری والوں کوٹکٹ نہیں دے گی. فاروق ستار

سٹی کورٹ کراچی میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کسی کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں کرے گی،،، نئی حلقہ بندیاں ایم کیو ایم کے ووٹ بینک پر ڈاکہ ہیں،، اس کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے امید ہے کہ انصاف ملے گا۔ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ان کی جماعت ٹیکس چوروں، قرضے ہڑپ کرنے والوں،قومی دولت لوٹنے اورجعلی ڈگری والوں کوٹکٹ نہیں دے گی.

ای پیپر دی نیشن