انسداد دہشتگردی کی عدالت نے شاہ زیب قتل کیس کی سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوئے گواہان کے پیش نہ ہونے پرآئی جی اورتفتیشی افسرکونوٹس جاری کردیئے۔

انسداد دہشتگردی کی عدالت میں دو گواہان امیر اظہراورکامران کوگواہی کے لیے پیش ہونا تھا لیکن دونوں عدالت میں حاضرنہیں ہوئے،، جس پرعدالت نے دونوں کی قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے اورآئی جی سندھ، تفتیشی افسرکوکل تک نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ ادھراستغاثہ نے سات گواہان کے نام واپس لے لیے جبکہ عدالت نے پچس تاریخ کوپیش ہونے والے گواہ علی عامرکو جھوٹا قرار دے دیا۔

ای پیپر دی نیشن