وزارت خزانہ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھےگئے خط میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک اشرف محمود کووزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے قواعد کے تحت تعینات کیا تھا ،درخواست میں اشرف محمود کوہٹانے کےحکم پرنظرثانی اور مزید مہلت کی درخواست کی گئی ہے،الیکشن کمیشن نے چند روز قبل سابق حکومت کی طرف سے مقررکیے گئے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک اشرف محمود کو فوری طور پر عہدے سے بر طرف کرنے کا حکم دیا تھا
وزارت خزانہ کا الیکشن کمیشن سےڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک کی برطرفی کے حکم پرنظرثانی کی درخواست ،عہدے سے ہٹانے کےلیے مہلت مانگ لی
Mar 27, 2013 | 16:25