دوریاں بڑھ گئیں‘ سعودی عرب کا محور اب امریکہ نہیں ایشیا ہے : فنانشل ٹائمز

Mar 27, 2014

کراچی (نیٹ نیوز) برطانوی اخبار ’’فنانشل ٹائمز‘‘ نے امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان بڑھتی دوریوں کے متعلق اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکہ کے پاس اب وقت ہے کہ وہ سعودی عرب کے ساتھ کھل کر بات کرے۔ ’پیٹرو ڈپلومیسی‘‘ امریکی حمایت کی جگہ نہیں لے سکتی۔ سعودی عرب اب یقین کرچکا کہ اسکا محور اب امریکہ نہیں ایشیا ہے۔

مزیدخبریں