کوریا نے بھارتی ترنگے کے رنگ والے انجن پاکستان بھیج دئیے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) فوجی سازوسامان لانے اور لے جانیوالے ادارے کے پاس بھارتی ترنگے کے رنگ والے انجن پہنچ گئے۔ کوریا سے بھارتی ترنگے کے رنگ والے انجن پاکستان بھیج دیئے گئے جسے دیکھ کر کوارٹر ماسٹر جنرل حیران رہ گئے۔ لیفٹیننٹ جنرل نجیب اللہ خان کے حکم پر تمام انجنز کا رنگ تبدیل کیا گیا ہے۔ انجن این ایل سی کو بھیجے گئے۔ انجنوں کا رنگ نیلا اور خاکی کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...