طاہر اشرفی کا سمیع الحق کو فون فریقین کو آپس میں بٹھا دیا مزید ملاقاتیں ہونگی: سمیع الحق

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) علامہ طاہر اشرفی نے طالبان رابطہ کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق کو ٹیلیفون کیا۔ دونوں رہنمائوں میں طالبان، حکومتی کمیٹی مذاکرات پر بات ہوئی۔ مولانا سمیع الحق نے بتایا دونوں فریقین کو آپس میں بٹھا دیا ہے۔ اعتماد کی فضا بحال ہوئی ہے۔ فریقین میں آئندہ مزید ملاقاتیں ہوں گی۔  

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...