کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہجہان بلوچ کو پیرول پر رہا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق شاہجہان بلوچ کو والدہ کے انتقال پر 3 دن کیلئے پیرول پر رہا کیا جا رہا ہے۔
پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہجہان بلوچ کو 3 دن کیلئے پیرول پر رہا کرنے کا حکم
Mar 27, 2014