لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز ڈینگی کے 2 مریض سامنے آگئے ہیں ۔بتایا گیا ہے کہ میوہسپتال میں جلال پور پیر والا کی رہائشی 14 ساہ ماریہ اور ڈسکہ کے رہائشی 28 سالہ جاوید کے جسم میں ڈینگی وائرس ہے تاہم محکمہ صحت کے حکام نے ماریہ اور جاوید میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کی ہے۔