اینٹی نارکوٹکس کو مزید فعال اور کارآمد ادارہ بنایا جائیگا: چوہدری نثار

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس کو مزید فعال اور کارآمد ادارہ بنایا جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز نئے تعینات ہونیوالے ڈی جی، اے این ایف، میجر جنرل خاور حنیف سے ملاقات کے دوران کیا۔ ڈائریکٹر جنرل نے ان پر اعتماد کرنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اے این ایف منشیات کے پھیلاؤ اور استعمال کے خلاف متحرک کردار ادا کریگی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...