پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے کی اعلیٰ بیوروکریسی میں تبدیلیاں کر دی گئیں۔ اعلامیہ کے مطابق سید کامران شاہ محکمہ ماحولیات، اصغر علی محکمہ بلدیات کے سپیشل سیکرٹریز مقرر کر دیئے گئے۔ محمد اسرار سیکرٹری ایکسائز، ڈاکٹر ارشد مجید کوارڈینیٹر گورننس سپورٹ پروجیکٹ پی اینڈ ڈی تعینات کر دیئے گئے۔ مجموعی طور پر 7 سیکرٹریز تبدیل کئے گئے ہیں۔
خیبر پی کے تبدیلی
خیبر پی کے: کئی اعلیٰ افسر تبدیل
Mar 27, 2015