لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے 86 ججوں کو ترقی دیدی

Mar 27, 2015

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے ماتحت عدلیہ کے 86 ججوں کو ترقی دیدی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائیکورٹ نے 8 ایڈیشنل سیشن ججوں کو ترقی دے کر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مقرر کر دیا ہے۔ ترقی پانے والوں میں محمد زبیر عزیز چیمہ ساہیوال، قمر اعجاز چنیوٹ، سید مظفر علی شاہ قصور، رانا آفتاب احمد خان سمندری، محمد سجاد علی گجرات، محمد محسن رضا خان لاہور، طاہر نواز خان پتوکی اور محمد اسلم شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 37 سینئر سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹوں کو ایڈیشنل سیشن جج کے عہدوں پر ترقی دے دی ہے۔ ترقی پانے والوں میں ندیم حسن سرگودھا، محمد ایاز ڈی جی خان، نصرت اللہ چنیوٹ، اقبال ہرل بھکر، ظفر اقبال سیال او یس ڈی لاہور ہائی کورٹ لاہور، سجاد حسین راجن پور، غلام مجتبیٰ ملتان، محسن ٹوبہ ٹیک سنگھ، رضاءاللہ اٹک، ثمینہ حیات حافظ آباد، باسط علیم راولپنڈی، محمد کاشف قصور، محمد صلابت مظفرگڑھ، ضیاءالطارق جھنگ، شعیب انور قریشی منڈی بہاﺅالدین، فہیم سلیمی پاکپتن، احمد اقبال سیالکوٹ، محمد عبدالجبار میانوالی، ظفر اللہ خان چکوال، احمد مجاہد شیردل نارووال، حسنین رضا شیخوپورہ، محمد عرفان انجم جہلم، رائے لیاقت گوجرنوالہ، عمران خورشید رحیم یار خان، غلام مرتضیٰ فیصل آباد، سعید رضا خانیوال، افشاں اعجاز، ساہیوال خورشید احمد بہاولپور، محمد اشرف وہاڑی، سرفراز علی خوشاب، عائشہ خالد، افضال احمد ندیم انور لاہو، ندیم احمد پنجاب جوڈیشل اکیڈمی، صائمہ اسد اور نعیم عباس لاہور شامل ہیں جبکہ 41سول جج کم مجسٹریٹوں کو بھی ترقی دے کر اگلے گریڈ میں مقرر کر دیا ہے جن سول ججوں نے ترقی پا کر سینئر سول جج کے عہدوں پر مقرر کیا ہے ان میں محمد یونس لار ملتان، شبریز اختر راجہ حسن ابدال، حیدر علی بورے والہ ، کاشف قیوم راولپنڈی، قمر الزمان ملتان، حنا مظفر شاہ کوٹ، تجمل شہزاد لاہور، احمد ارشد راولپنڈی، شہباز اقبال پنڈی گھیب، اظفر سلطان لاہور، حسنین اظہر چیچہ وطنی، نعین عامر بھوانہ، طارق محمود پسرور، محمد جہانگیر اشرف کبیروالہ، محمد عرفان نسیم راولپنڈی اسد حفیظ مری، محمد الیاس قصور، محمد خان پنجاب جوڈیشل اکیڈمی، فرقان احمد ملتان، غلام فرید عارف والہ، شہباز احمد مظفرگڑھ، رانا سہیل قصور، ندیم انجم لاہور، منیر حسین گجرات، ثمینہ اعجاز لاہور، اعجاز احمد لاہور، جاوید اقبال ٹیکسلا، اعظم جاوید جام پور، حفیظ الرحمان لاہور، ظفر اقبال جھنگ، محمد اشفاق اوکاڑہ، محمد عثمان شیخوپورہ، فرزانہ بشیر گوجرانوالہ، امیر ضیاءراولپنڈی، مسعود احمد لاہور، فیض الحسن راولپنڈی، محمد عاشق لیہ، حسن عباس فیصل آباد، محمد وارث قصور، محمد معین قصور اور رائے محمد خان راولپنڈی شامل ہیں۔
ججوں کی ترقی

مزیدخبریں