سورج کے انتہائی قریب دو خلائی گاڑیاں بھیجنے کیلئے مشن کا آغاز

لندن (بی بی سی اردو) سائنسدانوں نے سورج کی شدت کا جائزہ لینے کے لیے خلائی مشن کا آغاز کیا ہے جس کے تحت خلائی گاڑیاں ’سولر اوربیٹر‘ اور ’سولر پروب پلس‘ سیارہ عطارد کے مدار میں داخل ہوکر اس کا مشاہدہ کریں گی۔ سورج کے اتنے قریب پہنچنے پر ان دونوں خلائی گاڑیوں کے اس حصے پر جو سورج کے رخ پر ہوگا درجہ حرارت کئی سو ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ کہہ سکتے ہیں کہ یہ سفر جہنم کا سفر ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن