سکیورٹی خدشات: میٹرو بس ایم او کالج سے شاہدرہ تک بند رہی، آج بھی نہیں چلے گی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سکیورٹی خدشات کے باعث گذشتہ روز ایم او کالج سے شاہدرہ تک میٹروبس بند رہی جبکہ آج بھی بند رہے گی۔ معلوم ہوا ہے کہ شاہدرہ تک چلنے والی میٹرو بس گذشتہ روز گجومتہ سے ایم او کالج تک محدود کر دی گئی اور ساڑھے 6 بجے مکمل بند کردی گئی۔ ممکنہ احتجاج کے باعث آج بھی میٹرو بس گجومتہ سے ایم او کالج تک چلائی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...