لاہور (سپیشل رپورٹر) ممتاز حسین قادری کا چہلم آج27 مارچ لیاقت باغ راولپنڈی میں ہوگا۔ چہلم میں اہلسنت کی تمام جماعتوں کے عہدیداران و کارکنان شریک ہونگے۔ چہلم کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جس میں چاروں صوبوں‘ آزاد کشمیر اور گلگت سمیت بیرون ملک سے قافلے شریک ہونگے جبکہ کراچی سے سپیشل ٹرین راولپنڈی پہنچے گی۔
ممتاز قادری کا چہلم آج لیاقت باغ راولپنڈی میں ہوگا
Mar 27, 2016