بعض سیاسی جماعتوں کے تحفظات مردم شماری کا باب بند ہوگیا: رپورٹ

کراچی (رپورٹ : شہزاد چغتائی) ملک کی بعض سیاسی جماعتوں کے تحفظات کے باعث ملک میں مردم شماری کا باب ہمیشہ کییلئے بند ہوگیا۔ ان سیاسی جماعتوں کا خیال ہے کہ 2018ء کے انتخابات سے قبل اگر مردم شماری ہوئی تو حکمران جماعتوں کو سیاسی نقصان ہوگا۔ ان جماعتوں کی نشستوں کی تعداد کم ہوجائیگی۔ سب سے زیادہ نقصان پیپلز پارٹی کو ہوگا اور وہ آئندہ سندھ میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں رہے گی کیونکہ شہروں میں مردم شماری کے بعد شہروں کی نشستیں دیہات سے بڑھ جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن