لاہور (نیوزرپورٹر) غیر متوازن غذا اور معاشرتی حالات و واقعات ماحولیاتی آلودگی اور اپنی زندگی کو نظام قدرت کے خلاف چلانا شوگر کا باعث بنتا ہے ان خیالات کا اظہار ماہرین طب ڈاکٹر طبیب غلام نبی تجسس ،ڈاکٹر طبیب محمد افضل میو ،ڈاکٹر ایم ایس بابر ،طبیب تنویر احمد قاضی اور طبیب سید عارف رحیم نے ایک تحقیقی نشست میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
غیر متوازن غذا، معاشرتی حالات ماحولیاتی آلودگی شوگر کا باعث ہیں: ماہرین
Mar 27, 2016