گوشوارے جمع نہ کرانے پر وقار یونس‘ وہاب ریاض کو جرمانہ

لاہور (آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس اور لیفٹ آرم فاسٹ بائولر وہاب ریاض کو ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر جرمانہ کردیا۔ ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کو 2013ء میں بار بار یاد دہانی کرائے جانے کے باوجود ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن