لندن (نیٹ نیوز) ماہرین کا کہنا ہے کہ نامناسب طرز زندگی سے شوگر کے مرض میں مبتلا ہونے کے امکانات میں کئی گنا اضافہ ہو سکتا ہے اور چار برس کے کم ترین عرصہ کے دوران شوگر کے مریضوں کی تعداد 7 ملین سے 14 ملین تک بڑھنے کا خدشہ ہے۔
غیرمناسب طرز زندگی سے شوگر کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے: ماہرین
Mar 27, 2017