موصل: عمارت کے ملبے سے مزید 61 نعشیں برآمد‘ داعش کیخلاف لڑائی عارضی روک دی

بغداد (رائٹرز) عراقی فوج کے ترجمان نے کہا موصل میں منہدم عمارت کے ملبے سے مزید 61 نعشیں ملی ہیں جسے داعش نے بوڈی ٹریپ کیلئے استعمال کیا۔ روس اور چین نے عراق میں کیمیائی بموں کے استعمال سے متعلق سلامتی کونسل میں قرارداد جمع کرا دی۔

ای پیپر دی نیشن