لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعة الدعوة اور تحرےک حرمت رسول ﷺ کے زےر اہتمام توہےن آمےز مواد اور توہےن رسالت ﷺ کے خلاف رےلی نکالی گئی ، رےلی کی قےادت تحرےک حرمت رسول ﷺ کے مرکزی رہنماﺅں مولانا سعےد طےب بھٹوی ، مفتی عبدالباسط ، فہد اﷲ ، محمد راشد نے کی ۔ اسلام آباد مےں ہونے والی اس رےلی کا آغاز جامع مسجد علی المرتضیٰ ہوا جو ترا مڑی چوک مےں اختتام پذےر ہوئی ، رےلی مےں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثےر تعداد مےں شرکت کی۔ مولانا سعےد طےب بھٹوی ، مفتی عبدالباسط ، فہد اﷲ ، محمد راشد و دےگر نے کہا کہ جن گستاخ بلاگر کو کےا گےا ہے ۔ اُن پر مقدمہ قوم کے سامنے چلا ےا جائے ۔ اور جرم ثابت ہونے پر سر عام پھانسی دی جائے ۔