اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)وزےر دا خلہ کا اسلامی مما لک کے سفےروں کو ا کھٹا کر نے کا ا قدا م خو ش آئندہے ،پےر ہا وس بر ی ا ما م سر کا ر سے جا ری کر دہ اپنے بےا ن مےں سجا دہ نشےن دربا ر بر ی اما م سر کا ر پےر سےد علی گےلانی نے تحفظ نا مو س ر سا لت کے حوا لے سے و زےر دا خلہ چو ہدری نثار علی خان کی اسلامی ممالک کے سفیروں کو اکھٹا کرنے کی کوشش کو سراہتے ہوئے وزارت داخلہ اور وزارت مذہبی امور کی توجہ گدی نشین دربار عالیہ رتے ہوتر شریف پیر سید حید رعلی گیلانیکے جاری کردہ حالیہ بیان کی طرف دلائی جس میں انہوں نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے از خود نوٹس کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم اس مسئلے پر تمام اسلامی ممالک کے سربراہوں سے رابطہ کریں تا کہ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر کوشش کی جائے ۔