اسلام آباد(خبر نگار)وفاقی حکومت نے سےکرٹرےٹ گروپ گرےڈ اکےس کے اےڈےشنل سےکرٹری سےنٹ سےکرٹرےٹ سےد پروےز عباس کو کابےنہ ڈوےژن کا اےڈےشنل سےکرٹری لگادےاہے،بلوچستان حکومت کے گرےڈ انےس کے ڈپٹی سےکرٹری وزارت مذہبی امور انعام الحق کی خدمات واپس بلوچستان کے حوالے کر دی گئی ہےں ،وفاقی حکومت نے سےکرٹرےٹ گروپ گرےڈ انےس کے دےگر پانچ ڈپٹی سےکرٹرےوں کے تقرروتبادلے بھی کئے ہےں جن مےں ڈپٹی سےکرٹری داخلہ فلک شےرکو وزارت خوراک و زراعت، ڈپٹی سےکرٹری اےوی اےشن علی اصغرکو وزارت آبی وسائل، ڈپٹی سےکرٹری فنانس ڈوےژن ممتاز احمد کی 4اکتوبر2018کو رےٹائرمےنٹ ،ڈائرےکٹر بے نظےر انکم سپورٹ پروگرام حق نواز کھوکھر کو ڈپٹی سےکرٹری اےوی اےشن اور تقرری کے منتظر محمد عرفان خان کو او اےس ڈی بنادےا گےاہے اور 16مارچ سے 30ےوم کی رخصت منظورکرلی گئی ہے۔ وفاقی حکومت نے ڈی جی پیمرا اشفاق جمانی کو ایگزیکٹو ممبر پیمرا تعینات کردیا۔ اشفاق جمانی کی تعیناتی چار سال کےلئے کی گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
پیمرا تعینات