اوہائیو(نیٹ نیوز) ماں نے بیٹی کو کینسر کی مریضہ مشہور کیا اور ہزاروںڈ ڈالر وصول کئے۔ بیٹی نے جھوٹ کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔ ایک ماں نے اپنی سات سالہ بیٹی کو نشہ آور ادویات دے کر گنجا کرکے ہمسایوں میں اسے جان لیوا کینسر کی مریضہ مشہور کردیا تھا۔ ماں نے ہمسایوں سے مدد کے نام پر ہزاروں ڈالر جمع کئے۔
اوہائیو: ماں نے بیٹی کو کینسر کی جعلی مریضہ قرار دے کر لوگوں سے ہزاروں ڈالر ہتھیالئے
Mar 27, 2018