ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں7پیسے اضافہ ایک تولہ سونا1050 روپے مہنگا

لاہور (کامرس رپورٹر) ملک میں گزشتہ روز ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں 7پیسے اضافہ ہوا جبکہ ایک تولہ سونے کی قیمت 1050روپے اضافے سے 593000روپے تک پہنچ گئی ہے۔ سٹیٹ بنک نے گزشتہ روز ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں مزید 7پیسے اضافہ کر دیا جس سے اسکی قیمت 115.47روپے ہو گئی تا ہم اوپن مارکیٹ میں ڈیمانڈ نہ ہونے کے باعث ایک ڈالر کی قیمت فروخت115.70روپے رہی۔
ڈالر اضافہ

ای پیپر دی نیشن