سینیٹر ساجد میر کے بھائی محمد کفیل انتقال کر گئے نماز جنازہ آج گوجرانوالہ میں ادا کی جائیگی

Mar 27, 2018

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) سینئر سیاستدان فاروق احمد بٹ، مسعود احمد بٹ اور محمد آصف بٹ کے بہنوئی، یوسی چیئرمین عاطف مسعود بٹ کے پھوپھا، سینیٹر ساجد میر کے بھائی محمد کفیل میر قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ جن کا جنازہ آج بروز منگل بعد ازنماز ظہر ڈی سی روڈ کوٹھی نمبر1آصف بٹ کی رہائش گاہ سے اٹھایا جائےگا اور ان کی نماز جنازہ دوپہر دو بجے قبرستان مدینہ کالونی گوجرانوالہ میں ادا کی جائے گی۔
انتقال

مزیدخبریں