لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود ملک ریٹائر

Mar 27, 2018

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس خالد محمود ملک اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ہی۔ ہائیکورٹ میں ایک سادہ و پُروقار تقریب میں چیف جسٹس یاور علی اور سینئر ترین جج جسٹس انوار الحق سمیت لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ پر تعینات تمام جج صاحبان، افسروں اور عدالتی اہلکاروں نے شرکت کی۔

چیف جسٹس نے دیگر جج صاحبان کے ساتھ جسٹس خالد محمود ملک کو سوینئر اور گلدستہ پیش کیا۔
جسٹس خالد ریٹائرڈ

مزیدخبریں