سابق بیوی کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے کیس میں سابق ڈی آئی جی کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

Mar 27, 2019

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) مقامی عدالت نے سابق بیوی کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے کیس میں سابق ڈی آئی جی جنیدارشدکے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا ہے۔ لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا بیٹو نے ملزم جنید ارشد کے کیس کی سماعت کی۔

مزیدخبریں