چین، 518ملین سال پرانی 20ہزار سے زائد سمندری حیات کی حنوط شدہ باقیات دریافت

بیجنگ(آئی این پی) چین کے صوبے ہوبیئی کے ساحلی علاقے سے مختلف اقسام کی سمندری حیات کی 20 ہزار سے زائد حنوظ شدہ باقیات دریافت ہوئی ہیں،سمندی حیات کے اعضا جیسے جلد، آنکھیں اور اندرونی اعضا شامل ہیں ،سب سے خاص بات کچھ ایسی سمندری حیات کا ملنا ہے جن کا اس سے قبل کہیں تذکرہ نہیں ملتا، یہ سائنس کیلئے بالکل نیا تجربہ ہے ۔

ای پیپر دی نیشن