تین چوتھائی بھارتیوں کی رائے میں پاکستان ایک خطرہ ہے:پیو ریسرچ

Mar 27, 2019

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں کرائے گئیسروے کے مطابق عوام کی اکثریت آئندہ نسل کیلئے میسر اقتصادی مواقع اور ملک جس سمت بڑھ رہا ہے، اس سے خوش ہیں۔انکشاف ’پیو ریسرچ‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کیا گیا ۔سروے میں شامل افراد کے تین چوتھائی حصے کے مطابق پاکستان، بھارت کیلئے ایک خطرہ ہے۔

مزیدخبریں