بھارتی ٹیکس حکام نے فراڈ کیس میں ملوث ہیروں کے بیوپاری سے ٹیکس وصول کرنے کیلئے انکی نایاب پینٹنگز کو فروخت پیش کر دی

نئی دہلی(آن لائن)بھارت کے ٹیکس حکام نے ٹیکس فراڈ کیس میں ملوث ہیروں اور سونے کے بیوپاری نیرو مودی سے ٹیکس وصول کرنے کیلئے ان کی نایاب پینٹنگز کو فروخت کے لیے پیش کردیا۔

ای پیپر دی نیشن