بابری مسجد معاملے پرمسلم پرسنل لا بورڈ اپنے موقف پر قائم

Mar 27, 2019

نئی دہلی (صباح نیوز) ہندوستان مین ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو کئی برس گذر جانے کے باوجود تا حال یہ مسئلہ جوں کا توں باقی ہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بابری مسجد معاملے میں سپریم کورٹ کی جانب سے قائم ثالثی پینل کے سامنے اپنے پرانے موقف پر قائم رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزیدخبریں