گوجرانوالہ (نمائند ہ خصوصی )نجی سکولوں نے حکومت کی طرف سے طلبہ سے آدھی فیس لینے اور اساتذہ کو پوری تنخواہ دینے کے اعلان پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے کرونا وائرس کے بعد مالی بحران کا شکار70 فیصد سکول بند ہونے کا اندیشہ پیدا ہوگیا ہے نجی سکولز نے حکومت سے پیکیج کا مطالبہ کردیا تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے31 مئی تک سکولوں میں تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔
گوجرانوالہ:نجی سکولوںکاطلبہ سے آدھی فیس لینے اور اساتذہ کو پوری تنخواہ دینے کے اعلان پر تحفظات
Mar 27, 2020