علیم ڈار غرباء کو مفت کھانا دیں گے

لاہور(نمائندہ سپورٹس ) انٹرنیشنل پاکستان ایمپائر علیم نے مفت کھانا دینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق علیم ڈار نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث بیروزگار اور مستحق افراد کو مفت کھانا دوں گا۔

ای پیپر دی نیشن