پھیپھڑوں میں فائبروسس کے مرض کا شبہ کرونا وائرس کی طرف جاسکتا ہے: ماہرین

Mar 27, 2020

بیجنگ (اے پی پی) چینی طبی ماہرین کے مطابق کووڈ 19 سے صحت یاب ہو جانے والے مریضوں کے آئندہ ماہ ٹیسٹوں سے اس راز سے پردہ اُٹھ جائے گا کہ آیا نیا کورونا وائرس ہی پھیپھڑوں میں فائبروسس کی وجہ بنتا تھا۔ ایک نئی شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق پھیپڑوں کے فائبروسس کا اب تک کوئی علاج اس لیے دریافت نہیں ہو سکا کہ اس مرض میںبہت چھوٹی چھوٹی گلٹیاں پھیپھڑوں کے عضلات میں بن جاتی ہیں،جو ختم نہیں ہوتیں۔

مزیدخبریں