میانمار:  آنگ سانگ سوچی کی سیاسی جماعت کے ہیڈکوارٹرز پر آتش گیر مواد سے حملہ

ینگون(اے پی پی)میانمار کی  معزول رہنما آنگ سان سوچی  کی جماعت  نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ایل ڈی)کے ہیڈکوارٹرز پرآتش گیر مواد سے  حملے کے بعد آگ لگ گئی جس پر ایک گھنٹے کے بعد قابو پا لیا گیا تاہم اس میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں ۔

ای پیپر دی نیشن