پولیس نے ایپکا ملازمین کو وزیراعلیٰ ہائوس جانے سے روک دیا 

لاہور(نامہ نگار)مال روڈ پر واقع کلب چوک میں تعینات پولیس کی بھاری نفری نے روکاٹیں کھڑی کر کے آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن سمیت ایجوکیٹرز کے مظاہرین کو وزیر اعلیٰ ہائوس جانے سے روک دیا۔دھرنے کے دوران مظاہرین نے پنجاب حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میںصوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے اور ایجوکیٹرز کو بغیر این ٹی ایس ٹیسٹ کے مستقل کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...