تمام بلدیاتی نمائندوں کو بحال ہو نے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں:اعظم گنب،فاروق گنب

Mar 27, 2021

دو کوٹہ(نامہ نگار) تحریک انصاف کلچرل ونگ تحصیل میلسی کے جنرل سیکرٹری فاروق خان گنب اور محمد اعظم خان گنب نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے مبشر حسن خان سگو چیئرمین یونین کونسل ون ایم اور دیگر تمام بلدیاتی نمائندوں کو بحال ہونے پر مبارکباد اب یونین کونسل  ون ایم کی عوام کے دیرینہ مسائل حل ہوں گے۔

مزیدخبریں