کرونا کی تیسری لہر،ای سی سی کی تشہیری مہم کیلئے1 ارب روپے کی منظوری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اقتصادی رابطہ کمیٹی کرونا کی تیسری  لہر کے دوران عوام کو آگاہ رکھنے اور ان کی تعلیم بارے حکومتی اقدامات کی تشہری مہم کے لیے1 ارب روپے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں حکومتی اقدامات کی تشہری مہم کے لیے 1 ارب روپے کی منظوری دی گئی۔ای سی سی نے تشہری مہم کے فنڈز کی منظوری وزارت اطلاعات کی درخواست پر دی ہے اور ایک ارب روپے کی تکنیکی  ضمنی گرانٹ منظور کر لی ۔

ای پیپر دی نیشن