نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس  کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

Mar 27, 2021

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ڈی جی سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی زیرصدارت اجلاس میں نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کی تزئین و آرائش کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  کمپلیکس کو جدید شکل دینے کیساتھ مسجد بھی تعمیر کی جائیگی، لبرٹی اور فیروز پور روڈ کے دروازوں پر کھیلوں سے متعلقہ مجسمے نصب کئے جائیں گے۔

مزیدخبریں