بینک الحبیب نے45فیصد  کیش ڈیویڈنڈ کا اعلان کر دیا

کراچی (کامرس ڈیسک )بینک الحبیب کا سالانہ اجلاسِ عام 25مارچ2021کو منعقد ہوا۔ اس موقع پر حصص یافتگان نے 31دسمبر2020کو ختم ہونے والے سال کے لئے بینک کے سالانہ اکاؤنٹس کی منظوری دی۔ جبکہ 45فیصدحتمی کیش ڈیویڈنڈز کی ادائیگی کی بھی منظوری دی۔31 دسمبر2020تک بینک کے ڈپازٹس  1,099,686ملین روپے تھے اور  بعد از ٹیکس منافع17,812ملین روپے تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...