وجیہ سواتی اغوا،قتل کیس،ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی گئی 

راولپنڈی (جنرل رپورٹر)یڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی افضل مجوکہ نے امریکی نژاد خاتون وجیہ سواتی اغوا اور قتل کیس میں ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی ملزموں نے صحت جرم سے نکار کر دیا عدالت نے سماعت 31مارچ 2022 تک ملتوی کرد ی اور ملزموں کو وکیل پیش کرنے کی ہدایات کر دی، گزشتہ روز عدالت نے تھانہ مورگاہ میں درج وجیہہ سواتی اغوا اور قتل کیس کی سماعت شروع کی تومرکزی ملزم مقتولہ کے سابق شوہر رضوان حبیب،مقتولہ کے سسر حریت اللہ،سلطان خان،زاہد یوسف،رشید احمد اور کرائم سین واش کرنے والی ملزمہ زاہدہ یوسف موجود تھے جن پر مقدمہ کی جرم عائد کی، تمام ملزموں نے صحت جرم سے نکار کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...