راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے موجودہ سیاسی صورتحال کے مد نظر رکھتے ہوئے میٹروبس سروس کو آج سے غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیا، اطلاعات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے عوام کے تحفظ کیلئے اور موجود ہ سیاسی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے میٹروبس سروس کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔