چوہدری تنویرن کی طرف سے دائر درخواست ضمانت پر سماعت  29ما رچ تک ملتوی

Mar 27, 2022


راولپنڈی (جنرل رپورٹر)سرکاری اراضی پر پر تعمیر کے مقدمہ میں مسلم لیگ کے ر ہنما و سابق سینیٹر چوہدری تنویر احمد خان کی طرف سے دائر درخواست ضمانت پر سماعت سپیشل جج اینٹی کرپشن راولپنڈی ڈویژن مسرور زمان کے رخصت پر ہونے کے باعث مزید کارروائی کیلئے 29ما رچ 2022 تک ملتوی کر دی ہے۔

مزیدخبریں